Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ من شرورهم» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Abu Musa told that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) feared a people he said, "O God, we put Thee in front of them, and we seek refuge in Thee from their evils." Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی قوم سے خوف رکھتے تو فرماتے: اے اللہ! ہم تجھے ان کے سینوں میں رکھتے ہیں اور ان کے شرور سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔ (احمد، حضرت ابوداؤد)
