Arabic (Original)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا فَإِنَّهُ إِنْ يُقَدَّرْ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ فِي ذَلِكَ لَمْ يَضُرَّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا "
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying that if anyone who means to have intercourse with his wife says, “In the name of God. O God, keep us away from the devil and keep the devil away from what Thou hast provided us,” should it be ordained that a child be born to them thereby, no devil will ever harm it. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آنا چاہے تو کہے: اللہ کے نام سے، اے اللہ! ہمیں شیطان سے دور رکھ اور شیطان کو اس سے دور رکھ جو تو ہمیں عطا فرمائے۔ پھر اگر ان دونوں کے درمیان اس سے کوئی بچہ مقدر ہو تو شیطان اسے کبھی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ (بخاری و مسلم)
