Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ يَعْلَمُ الْمُؤْمِنُ مَا عِنْدَ اللَّهِ مِنَ الْعُقُوبَةِ مَا طَمِعَ بِجَنَّتِهِ أَحَدٌ وَلَوْ يُعْلَمُ الْكَافِرُ مَا عِنْدَ اللَّهِ مِنَ الرَّحْمَةِ مَا قَنَطَ من جنته أحد»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “If the believer knew the punishment God has prepared, no one would hope for His paradise; and if the infidel knew the extent of His mercy, no one would despair of attaining His paradise.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر مومن کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے پاس کتنا عذاب ہے تو کوئی بھی اس کی جنت کی امید نہ رکھے۔ اور اگر کافر کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے پاس کتنی رحمت ہے تو کوئی بھی اس کی جنت سے مایوس نہ ہو۔ (بخاری و مسلم)
