Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ يَقْبَلُ تَوْبَةَ الْعَبْدِ مَا لَمْ يُغَرْغِرْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “God accepts a servant’s repentance till he gives up his spirit in death.”* *The Arabic is ma lam yugharghir, which might, be translated literally "as long as he has not died with the death rattle in his throat." Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ اس وقت تک قبول فرماتا ہے جب تک اس کی روح حلق میں نہ آ جائے (یعنی جان نکلنے کا وقت نہ آ جائے)۔ (ترمذی و ابن ماجہ)
