Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى اللَّهِ فَإِنِّي أَتُوبُ إِلَيْهِ فِي الْيَوْمِ مائةَ مرِّةٍ» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “Turn, you people, in repentance to God, for I turn in repentance to Him a hundred times a day.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اغر مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! اللہ کی طرف رجوع کرو (توبہ کرو) کیونکہ میں دن میں سو مرتبہ اس کی طرف رجوع کرتا ہوں۔ (مسلم)
