Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْكَلَامِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: " مَا اصْطَفَى اللَّهُ لِمَلَائِكَتِهِ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ". رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Dharr said that God’s messenger was asked what words were most excellent and replied, “What God has chosen for His angles:Glory be to God and I begin with praise of Him.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: سب سے افضل کلام کون سا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ جسے اللہ نے اپنے فرشتوں کے لیے چنا ہے: سبحان اللہ وبحمدہ۔ (مسلم)
