Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ فِي الْقُرْآنِ بِرَأْيِهِ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» . وَفِي رِوَايَةٍ: «مَنْ قَالَ فِي الْقُرْآنِ بِغَيْرِ عِلْمٍ فَليَتَبَوَّأ مَقْعَده من النَّار» رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying, “Let him who interprets the Qur’an in the light of his opinion come to his abode in hell.” A version has, “Let him who interprets the Qur’an without knowledge come to his abode in hell.” Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنی رائے سے قرآن کی تفسیر کی وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ ایک روایت میں ہے: جس نے بغیر علم کے قرآن کی تفسیر کی وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ (ترمذی)
