Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِن أَسْرَعَ الدُّعَاءِ إِجَابَةً دَعْوَةُ غَائِبٍ لِغَائِبٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s messenger as saying, “The supplication which gets the quickest answer is that made by one distant friend for another.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے جلد قبول ہونے والی دعا وہ ہے جو ایک غائب شخص دوسرے غائب کے لیے مانگے۔ (ترمذی و ابو داؤد)
