Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ فُتِحَ لَهُ مِنْكُمْ بَابُ الدُّعَاءِ فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ الرَّحْمَةِ وَمَا سُئِلَ اللَّهُ شَيْئًا يَعْنِي أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يُسْأَلَ الْعَافِيَةَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If the gate of supplication is opened for any of you, the gates of mercy will be opened for him, and God is not asked for anything He likes so much as to be asked for security.” Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جس کے لیے دعا کا دروازہ کھول دیا جائے اس کے لیے رحمت کے دروازے کھول دیے گئے۔ اور اللہ سے سب سے زیادہ پسندیدہ سوال عافیت کا سوال ہے۔ (ترمذی)
