Arabic (Original)
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَقِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِبْرِيلَ فَقَالَ: " يَا جِبْرِيلُ إِنِّي بُعِثْتُ إِلَى أُمَّةٍ أُمِّيِّينَ مِنْهُمُ الْعَجُوزُ وَالشَّيْخُ الْكَبِيرُ وَالْغُلَامُ وَالْجَارِيَةُ وَالرَّجُلُ الَّذِي لَمْ يَقْرَأْ كِتَابًا قَطُّ قَالَ: يَا مُحَمَّد إِن الْقُرْآن أونزل عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَفِي رِوَايَةٍ لِأَحْمَدَ وَأَبِي دَاوُدَ: قَالَ: «لَيْسَ مِنْهَا إِلَّا شَافٍ كَافٍ» . وَفِي رِوَايَةٍ لِلنَّسَائِيِّ قَالَ: " إِنَّ جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ أَتَيَانِي فَقَعَدَ جِبْرِيلُ عَنْ يَمِينِي وَمِيكَائِيلُ عَنْ يَسَارِي فَقَالَ جِبْرِيلُ: اقْرَأِ الْقُرْآنَ عَلَى حَرْفٍ قَالَ مِيكَائِيلُ: اسْتَزِدْهُ حَتَّى بَلَغَ سَبْعَة أحرف فَكل حرف شاف كَاف "
English Translation
Hadrat Ubayy b. Ka‘b told of God’s messenger meeting Gabriel and saying, “I have been sent, Gabriel, to a people who are unlettered, among whom are old women and old men, boys and girls, and men who have never read a book.” He replied, “The Qur’ān, Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), has been sent down in seven modes." In a version by Ahmad and Abū Dāwūd he said, “They include only what is sufficiently health-giving.” In a version by Nasā’i the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) is quoted as saying that Gabriel and Michael came to him, and when Gabriel had sat down at his right and Michael at his left, Gabriel told him to recite the Qur’ān in one mode, and Michael told him to ask more, till he reached seven modes, each mode being sufficiently health-giving. Tirmidhī transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جبریل سے ملے اور فرمایا: اے جبریل! میں ایک ان پڑھ امت کی طرف بھیجا گیا ہوں جس میں بڑھیا ہے، بوڑھا ہے، لڑکا ہے، لڑکی ہے اور ایسا شخص ہے جس نے کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی۔ جبریل نے عرض کیا: اے محمد! بے شک قرآن سات حرفوں پر نازل ہوا ہے۔ احمد اور ابو داؤد کی ایک روایت میں ہے: ان میں سے ہر ایک شفا بخش اور کافی ہے۔ نسائی کی ایک روایت میں ہے: آپ نے فرمایا: جبریل اور میکائیل میرے پاس آئے۔ جبریل میری دائیں طرف بیٹھے اور میکائیل بائیں طرف۔ جبریل نے کہا: قرآن ایک حرف پر پڑھو۔ میکائیل نے کہا: زیادہ مانگو، یہاں تک کہ سات حرفوں تک پہنچ گئے اور ہر حرف شفا بخش اور کافی ہے۔ (ترمذی)
