Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَحَدٌ أَصْبَرُ عَلَى أَذًى يَسْمَعُهُ مِنَ اللَّهِ يَدْعُونَ لَهُ الْوَلَدَ ثُمَّ يُعَافِيهِمْ وَيَرْزُقُهُمْ»
English Translation
Hadrat Abu Musa reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “No one is more patient over injury which he hears than God. Men attribute a son to Him, yet He preserves them and provides for them.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ سے زیادہ تکلیف دہ بات سن کر صبر کرنے والا کوئی نہیں، لوگ اس کی اولاد بتاتے ہیں پھر بھی وہ انہیں عافیت دیتا ہے اور رزق عطا فرماتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
