Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَقُولُ الرَّبُّ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: مَنْ شَغَلَهُ الْقُرْآنُ عَنْ ذِكْرِي وَمَسْأَلَتِي أَعْطَيْتُهُ أَفْضَلَ مَا أُعْطِي السَّائِلِينَ. وَفَضْلُ كَلَامِ اللَّهِ عَلَى سَائِرِ الْكَلَامِ كَفَضْلِ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
English Translation
Hadrat Abū Sa'id reported God’s messenger as stating, “God who is blessed and exalted says, ‘To him who is so occupied with the Qur’ān as to neglect making mention of me and making request of me I will give the most excellent things I give to those who ask.’ The superiority of God’s words over all other words is like God’s superiority over His creatures.” Tirmidhī, Dārimī, and Baihaqī, in Shu’ab al-īmān, transmitted it, and Tirmidhī said this is a hasan gharīb tradition.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: جسے قرآن نے میرے ذکر اور مجھ سے مانگنے سے مشغول رکھا، میں اسے سوال کرنے والوں سے افضل عطا کروں گا۔ اور اللہ کے کلام کی فضیلت باقی تمام کلام پر ایسی ہے جیسے اللہ کی فضیلت اپنی مخلوق پر۔ (ترمذی، دارمی و بیہقی فی شعب الایمان، امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے)
