Arabic (Original)
وَرَوَاهُ أَبُو هُرَيْرَة مَعَ اخْتِلَافٍ وَفِيهِ: " وَإِذَا رَأَيْتَ الْحُفَاةَ الْعُرَاةَ الصُّمَّ الْبُكْمَ مُلُوكَ الْأَرْضِ فِي خَمْسٍ لَا يَعْلَمُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ. ثُمَّ قَرَأَ: (إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ) الْآيَة
English Translation
Hadrat Abu Huraira transmitted it with a difference containing the following:When you see the barefooted, the naked, the deaf, the dumb as kings of the earth, as -well as five things which no one but God knows. Then he recited, ‘‘God has knowledge of the Hour, and He sends down the rain…” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی یہ حدیث روایت کی ہے مگر کچھ اختلاف کے ساتھ، اس میں یہ ہے: جب تم دیکھو کہ ننگے پاؤں، ننگے بدن، بہرے گونگے زمین کے بادشاہ بن جائیں تو پانچ چیزوں میں سے ہے جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تلاوت فرمائی: بے شک اللہ ہی کے پاس قیامت کا علم ہے اور وہی بارش نازل فرماتا ہے۔ (آیت) (بخاری و مسلم)
