Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بَعَّدَ اللَّهُ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا»
English Translation
Hadrat Abu Sa‘id al-Khudri reported God’s messenger as saying, “If anyone fasts for a day while engaged in jihad, God will remove him* seventy years’ distance from hell.” *Literally, ‘his face’. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے ایک دن روزہ رکھے تو اللہ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت دور کر دے گا۔ (بخاری و مسلم)
