Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: أَحَبُّ عِبَادِي إِلَيَّ أَعْجَلُهُمْ فطرا ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as stating that God Most High has said, “Those of my servants who are quickest in breaking their fast are dearest to me.” Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بیان فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میرے بندوں میں سب سے زیادہ محبوب وہ ہیں جو افطار میں سب سے زیادہ جلدی کرتے ہیں۔ (ترمذی)
