Arabic (Original)
وَعَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: «مَنْ صَامَ الْيَوْمَ الَّذِي يُشَكُّ فِيهِ فَقَدَ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ والدارمي
English Translation
‘Ammar b. Yasir said, "He who fasts on a day about which he is doubtful has disobeyed Abul Qasim"* *i.e., the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Abu Dawud, Tirmidhi, Nasa’i, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جس نے شک کے دن (یعنی جس دن رمضان ہونے میں شک ہو) روزہ رکھا اس نے ابوالقاسم (نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کی نافرمانی کی۔ (ابو داؤد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ و دارمی)
