Arabic (Original)
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فِي الْجَنَّةِ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابٍ مِنْهَا: بَابٌ يُسَمَّى الرَّيَّانَ لَا يدْخلهُ إِلَّا الصائمون "
English Translation
Hadrat Sahl b. Sa'd reported God’s messenger as saying, "In paradise there are eight gates among which is a gate called ar-Rayyan which only those who fast will enter." (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت میں آٹھ دروازے ہیں جن میں سے ایک دروازے کا نام ریّان ہے جس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے۔ (بخاری و مسلم)
