Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُسْأَلُ بِوَ��ْهِ اللَّهِ إِلَّا الْجنَّة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, “Nothing but paradise must be begged for God’s sake.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کے نام پر صرف جنت مانگنی چاہیے (یعنی معمولی چیزوں کے لیے اللہ کے نام کا واسطہ نہ دو)۔ (ابو داؤد)
