Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «جُهْدُ الْمُقِلِّ وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Abu Huraira asked God’s messenger what kind of sadaqa was most excellent and he replied, “What a man with little property can afford to give; and begin with those for whom you are responsible.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کون سا صدقہ سب سے افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: تنگ دست کی استطاعت بھر صدقہ، اور پہلے ان سے شروع کرو جن کی ذمہ داری تم پر ہے۔ (ابو داؤد)
