Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا أَنْفَقَ الْمُسْلِمُ نَفَقَةً عَلَى أَهْلِهِ وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا كَانَت لَهُ صَدَقَة»
English Translation
Hadrat Abu Mas'ud reported God’s messenger as saying, “When someone spends on his family seeking his reward for it from God, it counts to him as sadaqa.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرے تو یہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
