Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا نِسَاءَ الْمُسْلِمَاتِ لَا تَحْقِرَنَّ جَارَةٌ لِجَارَتِهَا وَلَوْ فِرْسِنَ شَاةٍ»
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “None of you Muslim women must consider even a sheep’s trotter too insignificant a gift to give to her neighbour.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کے لیے بکری کا پائے بھی حقیر نہ سمجھے (بلکہ اتنا بھی ہدیہ بھیج دے)۔ (بخاری و مسلم)
