Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَصَدَّقَ بِعَدْلِ تَمْرَةٍ مِنْ كَسْبٍ طَيِّبٍ وَلَا يَقْبَلُ اللَّهُ إِلَّا الطَّيِّبَ فَإِنَّ اللَّهَ يَتَقَبَّلُهَا بِيَمِينِهِ ثُمَّ يُرَبِّيهَا لِصَاحِبِهَا كَمَا يُرَبِّي أَحَدُكُمْ فَلُوَّهُ حَتَّى تَكُونَ مِثْلَ الْجَبَل»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “If anyone gives as sadaqa the equivalent of a date from something lawfully earned, for God accepts only what is lawful, God will accept it with His right hand, then foster it for the one who gave it as one of you fosters his colt, till it becomes like a mountain.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص حلال کمائی میں سے ایک کھجور کے برابر بھی صدقہ کرے، اور اللہ حلال کے سوا قبول نہیں فرماتا، تو اللہ اسے اپنے داہنے ہاتھ سے قبول فرماتا ہے اور پھر اسے اس کے دینے والے کے لیے اسی طرح پرورش کرتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے بچھیرے کو پالتا ہے، یہاں تک کہ وہ پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
