Arabic (Original)
وَعَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: عِنْدَنَا كِتَابُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: إِنَّمَا أَمَرَهُ أَنْ يَأْخُذَ الصَّدَقَةَ مِنَ الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ. مُرْسل رَوَاهُ فِي شرح السّنة
English Translation
Musa (upon him be peace) b. Talha said he had the letter of Hadrat Mu'adh b. Jabal from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to the effect that he ordered him to collect sadaqa only on wheat, barley, raisins and dates. It is in mursal form and is transmitted in Sharh as-sunna.
Urdu Translation
حضرت موسیٰ بن حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے خط موجود ہے کہ آپ نے انہیں صرف گیہوں، جَو، کشمش اور کھجوروں سے صدقہ وصول کرنے کا حکم دیا۔ یہ مرسل ہے اور شرح السنہ میں مروی ہے۔
