Arabic (Original)
وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ عُمَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اسْتَعْمَلْنَاهُ مِنْكُم على عمر فَكَتَمَنَا مِخْيَطًا فَمَا فَوْقَهُ كَانَ غُلُولًا يَأْتِي بِهِ يَوْم الْقِيَامَة» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
‘Adi b. ‘Amira reported God’s messenger as saying, "If I appoint any of you to deal with a matter and he conceals from me a needle and what is above that, it is dishonesty, and he will bring it on the day of resurrection.” * Muslim transmitted it. * Quran 3:161.
Urdu Translation
حضرت عدی بن عمیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم تم میں سے جس کسی کو کسی کام پر مقرر کریں اور وہ سوئی یا اس سے اوپر کی کوئی چیز چھپائے تو یہ خیانت ہے اور وہ قیامت کے دن اسے لے کر آئے گا۔ (مسلم)
