Arabic (Original)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُعَاذًا إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ: «إِنَّك تَأتي قوما من أهل الْكتاب. فَادْعُهُمْ إِلَى شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ. فَإِنْ هُمْ أطاعوا لذَلِك. فَأَعْلِمْهُمْ أَنَّ اللَّهَ قَدْ فَرَضَ عَلَيْهِمْ خَمْسَ صَلَوَاتٍ فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ. فَإِنْ هم أطاعوا لذَلِك فأعلمهم أَن الله قد فرض عَلَيْهِم صَدَقَة تُؤْخَذ من أغنيائهم فَترد فِي فُقَرَائِهِمْ. فَإِنْ هُمْ أَطَاعُوا لِذَلِكَ. فَإِيَّاكَ وَكَرَائِمَ أَمْوَالِهِمْ وَاتَّقِ دَعْوَةَ الْمَظْلُومِ فَإِنَّهُ لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَين الله حجاب»
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying when he sent Hadrat Mu'adh to the Yemen, “You will come to folk who are people of a book, so invite them to testify that there is no god but God and that Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). If they obey that, tell them God has made obligatory for them five times of prayer every twenty-four hours. If they obey that, tell them God has made obligatory for them sadaqa to be taken from their rich and handed over to their poor. If they obey that, avoid taking the best parts of their property; and regard the claim of him who is wronged, for there is no veil between it and God." (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یمن بھیجتے ہوئے ارشاد فرمایا: تم اہل کتاب کی ایک قوم کے پاس جاؤ گے، انہیں اس بات کی گواہی کی دعوت دو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔ اگر وہ اس کی اطاعت کریں تو انہیں بتاؤ کہ اللہ نے ان پر ہر دن رات میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔ اگر وہ اس کی بھی اطاعت کریں تو انہیں بتاؤ کہ اللہ نے ان کے مالوں میں زکوٰۃ فرض کی ہے جو ان کے مالداروں سے لی جائے گی اور ان کے فقیروں میں تقسیم کی جائے گی۔ اگر وہ اس کی بھی اطاعت کریں تو ان کے عمدہ مالوں سے بچو اور مظلوم کی بد دعا سے ڈرو کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں۔ (بخاری و مسلم)
