Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَقُولُ اللَّهُ: مَا لِعَبْدِي الْمُؤْمِنِ عِنْدِي جَزَاءٌ إِذَا قَبَضْتُ صَفِيَّهُ مِنْ أَهْلِ الدُّنْيَا ثُمَّ احتسبه إِلَّا الْجنَّة ". رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as declaring that God says, “When I take away from my believing servant his favourite friend among the people of this world and he seeks his reward from me, he will have no other reward from me but paradise.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے مؤمن بندے کے کسی دنیاوی محبوب کو اٹھا لوں اور وہ ثواب کی نیت رکھے تو اس کے لیے میرے ہاں جنت کے سوا کوئی بدلہ نہیں۔ (بخاری)
