Arabic (Original)
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ: صَلَّيْتُ وَرَاءَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَى صَبِيٍّ لَمْ يَعْمَلْ خَطِيئَةً قَطُّ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْر. رَوَاهُ مَالك
English Translation
Sa'id b. al-Musayyib said he prayed behind Hadrat Abu Huraira at the funeral of a boy who had never sinned and heard him say, “O God, protect him from the punishment in the grave.” Malik transmitted it.
Urdu Translation
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے ایک ایسے بچے کی نماز جنازہ پڑھی جس نے کبھی کوئی گناہ نہیں کیا تھا، میں نے انہیں کہتے سنا: اے اللہ! اسے عذابِ قبر سے بچا۔ (مالک)
