Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا وُضِعَتِ الْجَنَازَةُ فَاحْتَمَلَهَا الرِّجَالُ عَلَى أَعْنَاقِهِمْ فَإِنْ كَانَتْ صَالِحَةً قَالَتْ: قَدِّمُونِي وَإِنْ كَانَتْ غَيْرَ صَالِحَةٍ قَالَت لأَهْلهَا: يَا وَيْلَهَا أَيْن يذهبون بِهَا؟ يَسْمَعُ صَوْتَهَا كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا الْإِنْسَانَ وَلَو سمع الْإِنْسَان لصعق ". رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Abu Sa'id reported God’s messenger as saying, “When a corpse is placed on a bier and men carry it on their shoulders, if it was a good man it says, ‘Take me quickly’; but if it was not good it says to its bearers, ‘Woe to it, where are you taking it?’ Everything but mankind hears its voice, and were a human being to hear it he would faint.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب جنازہ رکھا جاتا ہے اور لوگ اسے اپنے کندھوں پر اٹھاتے ہیں تو اگر وہ نیک ہے تو کہتا ہے: مجھے آگے لے چلو! اور اگر نیک نہیں ہے تو اپنے گھر والوں سے کہتا ہے: ہائے افسوس! اسے کہاں لے جا رہے ہیں؟ اس کی آواز انسانوں کے علاوہ ہر چیز سنتی ہے، اگر انسان سنے تو بیہوش ہو جائے۔ (بخاری)
