Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلَى أُحُدٍ أَنْ ينْزع عَنْهُم الْحَدِيدُ وَالْجُلُودُ وَأَنْ يُدْفَنُوا بِدِمَائِهِمْ وَثِيَابِهِمْ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas said God’s messenger commanded that those killed at Uhud should be stripped of iron and skins and buried in their clothing without having the blood washed off. Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شہدائے احد کے بارے میں حکم دیا کہ ان سے لوہا اور چمڑا اتار لیا جائے اور انہیں ان کے خون اور کپڑوں سمیت دفنایا جائے۔ (ابو داؤد، ابن ماجہ)
