Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تُوُفِّيَ سجي بِبرد حبرَة
English Translation
‘A’isha said that when God’s messenger died he was covered with a striped Yemen garment. (Bukharl and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب وصال فرما گئے تو آپ کو دھاری دار یمنی چادر سے ڈھانپ دیا گیا۔ (بخاری و مسلم)
