Arabic (Original)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَمَنَّوُا الْمَوْتَ فَإِنَّ هَوْلَ الْمُطَّلَعِ شَدِيدٌ وَإِنَّ مِنَ السَّعَادَةِ أَنْ يَطُولَ عُمْرُ الْعَبْدِ وَيَرْزُقَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْإِنَابَة» . رَوَاهُ أَحْمد
English Translation
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, “Do not wish for death, for the terror of the place whence one looks down in severe. It is part of a man’s happiness that his life should be long and God who is great and glorious should supply him with repentance.” Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: موت کی تمنا نہ کرو کیونکہ جھانکنے کی جگہ (قبر) کی ہولناکی بہت شدید ہے، اور سعادت میں سے یہ ہے کہ بندے کی عمر لمبی ہو اور اللہ عزوجل اسے توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ (احمد)
