Arabic (Original)
وَعَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَوْتُ الْفُجَاءَة أَخْذَةُ الْأَسَفِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَزَادَ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَرَزِينٌ فِي كِتَابِهِ: «أَخْذَةُ الأسف للْكَافِرِ وَرَحْمَة لِلْمُؤمنِ»
English Translation
‘Ubaidallah b Khalid reported God’s messenger as saying, “Sudden death is an act of punishment out of anger.” Abu Dawud transmitted it. Baihaqi in Shu'ab al-iman and Razin in his book made an addition, saying “An act of punishment out of anger for the infidel and a mercy for the believer.”
Urdu Translation
حضرت عبید اللہ بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اچانک موت غضب سے پکڑنا ہے۔ (ابو داؤد) اور بیہقی نے شعب الایمان میں اور رزین نے اپنی کتاب میں یہ اضافہ نقل کیا ہے: اچانک موت کافر کے لیے غضب کی پکڑ ہے اور مؤمن کے لیے رحمت ہے۔
