Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ الْمَوْتِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Keep much in your remembrance the cutter off of delights, i.e., death.” Tirmidhi, Nasa'i and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لذتوں کو ختم کرنے والی چیز یعنی موت کو کثرت سے یاد کرو۔ (ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)
