Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ مِنْ ضُرٍّ أَصَابَهُ فَإِنْ كَانَ لابد فَاعِلًا فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لي "
English Translation
Hadrat Anas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "None of you must wish for death because he is afflicted by evil circumstances, but if he cannot help doing so he should say, ‘O God, give me life as long as life is better for me, and take me when death is better for me.’ ” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص کسی تکلیف کی وجہ سے موت کی تمنا ہرگز نہ کرے، اگر ایسا کرنا ہی ہو تو کہے: اے اللہ! مجھے زندہ رکھ جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو، اور مجھے وفات دے جب وفات میرے لیے بہتر ہو۔ (بخاری و مسلم)
