Arabic (Original)
وَعَن عبد الله بن شخير قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مُثِّلَ ابْنُ آدَمَ وَإِلَى جَنْبِهِ تِسْعٌ وَتِسْعُونَ مَنِيَّةً إِنْ أَخْطَأَتْهُ الْمَنَايَا وَقَعَ فِي الْهَرَمِ حَتَّى يَمُوتَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
English Translation
‘Abdallah b. Shikhkhir reported God’s messenger as saying, “The son of Adam (upon him be peace) was created with ninety-nine trials at his side. If the trials miss him he falls into decrepitude till he dies.” Tirmidhi transmitted it, saying that this is a gharib tradition.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن شِخِّیر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ابنِ آدم ننانوے بلاؤں کے درمیان پیدا کیا گیا ہے، اگر بلائیں اس سے چوک بھی جائیں تو بڑھاپا اس پر آ پڑتا ہے یہاں تک کہ اسے مار ڈالتا ہے۔ (ترمذی)
