Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: دَخَلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُمِّ السَّائِبِ فَقَالَ: «مَالك تُزَفْزِفِينَ؟» . قَالَتِ: الْحُمَّى لَا بَارَكَ اللَّهُ فِيهَا فَقَالَ: «لَا تَسُبِّي الْحُمَّى فَإِنَّهَا تُذْهِبُ خَطَايَا بَنِي آدَمَ كَمَا يُذْهِبُ الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Jabir told of God’s messenger visiting Umm as-Sa’ib (Ibn 'Abd al-Barr (Isti'ab, p. 781) gives her name in this form, but says she is called by some Umm al-Musayyib) and asking, “What is the matter with you that you are trembling?” She replied, “Fever; may God not bless it.” He said, “Do not revile fever, for it removes the sins of the sons of Adam (upon him be peace) just as the bellows remove the dross of iron.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت اُمّ السائب (یا اُمّ المسیب) کی عیادت کو گئے اور پوچھا: اے اُمّ السائب! تمہیں کیا ہوا، کانپ رہی ہو؟ انہوں نے عرض کیا: بخار ہے، اللہ تعالیٰ اس میں برکت نہ دے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: بخار کو برا نہ کہو کیونکہ یہ بنی آدم کے گناہ اس طرح دور کرتا ہے جیسے بھٹی لوہے کا میل دور کرتی ہے۔ (مسلم)
