Arabic (Original)
وَعَن عبد الله بن عَمْرو قَالَ: هَجَّرْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا قَالَ: فَسَمِعَ أَصْوَاتَ رَجُلَيْنِ اخْتَلَفَا فِي آيَةٍ فَخَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْرَفُ فِي وَجْهِهِ الْغَضَبُ فَقَالَ: «إِنَّمَا هَلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ باختلافهم فِي الْكتاب» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
‘Abdallah b. ‘Amr said:Once when I went at midday to visit God’s messenger he heard the voices of two men in disagreement about a verse coming out to us with obvious signs of anger on his face, he said, “It was just because of their disagreement about God’s Book that your predecessors perished.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ایک دن دوپہر کو میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے دو آدمیوں کی آوازیں سنیں جو ایک آیت کے بارے میں اختلاف کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور آپ کے چہرے پر غصے کے آثار واضح تھے۔ ارشاد فرمایا: تم سے پہلے کی قومیں اسی لیے ہلاک ہوئیں کہ انہوں نے اپنی کتابوں میں اختلاف کیا۔ (مسلم)
