Arabic (Original)
وَعَن أنس قَالَ: أَصَابَنَا وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَطَرٌ قَالَ: فَحَسَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَوْبَهُ حَتَّى أَصَابَهُ مِنَ الْمَطَرِ فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ لِمَ صَنَعْتَ هَذَا؟ قَالَ: «لِأَنَّهُ حَدِيثُ عَهْدٍ بربه» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Anas said:A shower of rain fell when we were with God’s Messenger, so he removed his garment till some of the rain fell on him. We asked him why he did this, and he replied, “Because it has recently been with its Lord." Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ بارش شروع ہو گئی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا کپڑا ہٹایا تاکہ بارش آپ کے جسمِ مبارک پر پڑے۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے ایسا کیوں کیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا: اس لیے کہ یہ ابھی ابھی اپنے رب کے پاس سے آئی ہے۔ (مسلم)
