Arabic (Original)
وَعَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: الْأَضْحَى يَوْمَانِ بعد يَوْم الْأَضْحَى. رَوَاهُ مَالك وَقَالَ: وَبَلَغَنِي عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ مثله
English Translation
Nafi‘ reported Ibn ‘Umar as saying, “The festival of sacrifice lasts two days after the day of sacrifice.” Malik transmitted it, and he said he had heard something similar from ‘Alib. Abu Talib.
Urdu Translation
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ فرمایا: قربانی کے دن کے بعد دو دن (یعنی ایامِ تشریق میں قربانی) ہے۔ (مالک) اور امام مالک فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات حضرت علی بن ابی طالب کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے بھی ایسی ہی پہنچی ہے۔
