Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَنْظُرُ فِي سَوَادٍ وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Hadrat Abu Said said God’s Messenger used to sacrifice a choice, horned ram with black round the eyes, the mouth and the feet. Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سینگوں والے عمدہ مینڈھے کی قربانی فرماتے تھے جس کی آنکھوں، منہ اور پاؤں کے گرد سیاہی ہوتی تھی۔ (ترمذی، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ)
