Arabic (Original)
وَعَنْ عَطَاءٍ مُرْسَلًا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَطَبَ يَعْتَمِدُ عَلَى عنزته اعْتِمَادًا. رَوَاهُ الشَّافِعِي
English Translation
‘Ata’ told in mursal form that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) preached he would lean on his javelin. Shafi'i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عطاء سے مرسل روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب خطبہ دیتے تو اپنی عَنَزہ (چھوٹے نیزے) پر ٹیک لگاتے۔ (شافعی)
