Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبَى. قِيلَ: وَمَنْ أَبَى؟ قَالَ: مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ وَمَنْ عَصَانِي فقد أَبى " رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “All my people will enter paradise except those who refuse.” On being asked who refused, he replied, “He who obeys me will enter paradise, and he who disobeys me has refused.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جو انکار کریں۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کون انکار کرے گا؟ فرمایا: جو میری اطاعت کرے وہ جنت میں جائے گا اور جو میری نافرمانی کرے اس نے انکار کیا۔ (بخاری)
