Arabic (Original)
وَعَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيُّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيَذْبَحْ مَكَانَهَا أُخْرَى وَمَنْ لَمْ يَذْبَحْ حَتَّى صَلَّيْنَا فَلْيَذْبَحْ على اسْم الله»
English Translation
Jundub b. ‘Abdallah al-Bajali reported God’s Messenger as saying, “If anyone sacrifices before the prayer, he must sacrifice another animal in place of it; but anyone who does not sacrifice till we have prayed must then sacrifice in God’s name." (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت جندب بن عبد اللہ بجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نماز (عید) سے پہلے ذبح کر لیا تو اس کی جگہ دوسرا جانور ذبح کرے، اور جس نے ہماری نماز تک ذبح نہیں کیا وہ (اب) اللہ کا نام لے کر ذبح کرے۔ (بخاری و مسلم)
