Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مَا عَلَى أَحَدِكُمْ إِنْ وَجَدَ أَنْ يَتَّخِذَ ثَوْبَيْنِ لِيَوْمِ الْجُمُعَةِ سِوَى ثَوْبَيْ مَهْنَتِهِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَرَوَاهُ مَالك عَن يحيى بن سعيد
English Translation
‘Abdallah b. Salam reported God’s Messenger as saying, “Even if one has other garments he need wear nothing for Friday but the two garments he wears every day.” Ibn Majah transmitted it, and Malik transmitted it from Yahya (upon him be peace) b. Sa'id.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم میں سے کسی کے پاس (الگ کپڑے) دستیاب ہوں تو جمعہ کے لیے اپنے روزمرہ کپڑوں کے علاوہ الگ دو کپڑے رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ (ابن ماجہ، مالک)
