Arabic (Original)
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «من اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلَبِسَ مِنْ أَحْسَنِ ثِيَابِهِ وَمَسَّ مِنْ طِيبٍ إِنْ كَانَ عِنْدَهُ ثُمَّ أَتَى الْجُمُعَةَ فَلَمْ يَتَخَطَّ أَعْنَاقَ النَّاسِ ثُمَّ صَلَّى مَا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ ثُمَّ أَنْصَتَ إِذا خرج إِمَام حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ صَلَاتِهِ كَانَتْ كَفَّارَةً لِمَا بَيْنَهَا وَبَيْنَ جُمُعَتِهِ الَّتِي قَبْلَهَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Abu Sa'id and Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If anyone bathes on a Friday, puts on his best clothes, applies a touch of perfume if he has any, then goes to the congregational prayer and takes care not to step over people, then prays what God has prescribed for him, then keeps silent from the time his imam comes out till he finishes his prayer, it will atone for his sins during the previous week." Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے، اپنے بہترین کپڑے پہنے، خوشبو لگائے اگر اس کے پاس ہو، پھر نمازِ جمعہ میں آئے اور لوگوں کی گردنوں کو پھاند کر آگے نہ جائے، پھر جتنی نماز اللہ تعالیٰ نے مقدر فرمائی ہو پڑھے، پھر جب امام نکلے تو خطبے سے فارغ ہونے تک خاموش رہے، تو یہ اس جمعہ سے لے کر پچھلے جمعہ تک (کے گناہوں) کا کفارہ ہوگا۔ (ابو داؤد)
