Arabic (Original)
وَعَن بُرَيْدَة قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «فِي الْإِنْسَانِ ثَلَاثُمِائَةٍ وَسِتُّونَ مَفْصِلًا فَعَلَيْهِ أَنْ يَتَصَدَّقَ عَنْ كُلِّ مَفْصِلٍ مِنْهُ بِصَدَقَةٍ» قَالُوا: وَمَنْ يُطِيقُ ذَلِكَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ؟ قَالَ: «النُّخَاعَةُ فِي الْمَسْجِدِ تَدْفِنُهَا وَالشَّيْءُ تُنَحِّيهِ عَنِ الطَّرِيقِ فَإِنْ لَمْ تَجِدْ فَرَكْعَتَا الضُّحَى تُجْزِئُكَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
English Translation
Buraida said that he heard God’s Messenger say, “A human being has three hundred and sixty joints for each of which he must give alms.” On being asked who was capable of doing that he replied, “It may be mucus in the mosque which you bury, and something which you remove from the road; but if you do not find such, two rak'as in the forenoon will suffice you.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: انسان میں تین سو ساٹھ جوڑ ہیں اور ہر جوڑ کے بدلے اسے صدقہ دینا ہے۔ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس کی کون طاقت رکھتا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: مسجد میں پڑی تھوک کو مٹی سے ڈھانپ دینا اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا دینا (بھی صدقہ ہے)، اگر کچھ اور نہ ملے تو چاشت کی دو رکعتیں تمہارے لیے کافی ہیں۔ (ابو داؤد)
