Arabic (Original)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي آخِرِ وَتْرِهِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ من سخطك وبمعافاتك من عُقُوبَتك وَأَعُوذ بك مِنْكَ لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Hadrat ‘Ali said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say at the end of his witr, “O God, I seek refuge in Thy good pleasure from Thine anger, and in Thy forgiveness from Thy punishment, and I seek refuge in Thy mercy from Thy wrath.* I cannot reckon the praise due to Thee. Thou art as Thou hast glorified Thyself.” * Literally ‘in Thee from Thee’. Abu Dawud, Tirmidhi, Nasa’i, and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے وتر کے آخر میں یہ دعا پڑھتے تھے: اے اللہ! میں تیری رضا کے ذریعے تیری ناراضگی سے پناہ مانگتا ہوں، تیری معافی کے ذریعے تیرے عذاب سے پناہ مانگتا ہوں، اور میں تیرے ذریعے تجھ سے پناہ مانگتا ہوں، میں تیری ثنا کا شمار نہیں کر سکتا، تو ایسا ہی ہے جیسا تو نے خود اپنی ثنا فرمائی ہے۔ (ترمذی، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ)
