Arabic (Original)
وَعَن عبد الله بن أبي قيس قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: بِكَمْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ؟ قَالَتْ: كَانَ يُوتِرُ بِأَرْبَعٍ وَثَلَاثٍ وَسِتٍّ وَثَلَاثٍ وَثَمَانٍ وَثَلَاثٍ وَعَشْرٍ وَثَلَاثٍ وَلَمْ يَكُنْ يُوتِرُ بِأَنْقَصَ مِنْ سَبْعٍ وَلَا بِأَكْثَرَ مِنْ ثَلَاث عشرَة. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
‘Abdallah b. Abu Qais said he asked ‘A’isha how many rak'as God’s Messenger prayed when observing a witr and she replied, “He used to observe a witr with four and three, six and three, eight and three, and ten and three, never observing one with less than seven or more than thirteen.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن ابی قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کتنی رکعتوں سے وتر پڑھتے تھے؟ آپ نے فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کبھی چار اور تین، کبھی چھ اور تین، کبھی آٹھ اور تین اور کبھی دس اور تین سے وتر پڑھتے تھے، اور سات سے کم اور تیرہ سے زیادہ وتر نہیں پڑھتے تھے۔ (ابو داؤد)
