Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ يُصَلِّي فَلْيَرْقُدْ حَتَّى يَذْهَبَ عَنْهُ النَّوْمُ فَإِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا صَلَّى وَهُوَ نَاعِسٌ لَا يدْرِي لَعَلَّه يسْتَغْفر فيسب نَفسه»
English Translation
Hadrat ‘A'isha reported God’s Messenger as saying, “When one of you dozes while praying he should fall over till he has slept enough, for when one of you prays while dozing he does not know whether he may be asking pardon and vilifying himself. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آئے تو سو جائے یہاں تک کہ نیند اتر جائے، کیونکہ جب کوئی اونگھتے ہوئے نماز پڑھتا ہے تو شاید استغفار کی بجائے اپنے آپ کو بددعا دے جائے۔ (متفق علیہ)
