Arabic (Original)
وَعَن أم سَلمَة قَالَتْ: اسْتَيْقَظَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً فَزِعًا يَقُولُ: «سُبْحَانَ اللَّهِ مَاذَا أُنْزِلَ اللَّيْلَةَ مِنَ الْخَزَائِنِ؟ وَمَاذَا أُنْزِلَ مِنَ الْفِتَنِ؟ مَنْ يُوقِظُ صَوَاحِبَ الْحُجُرَاتِ» يُرِيدُ أَزْوَاجَهُ «لِكَيْ يُصَلِّينَ؟ رُبَّ كَاسِيَةٍ فِي الدُّنْيَا عَارِيَةٍ فِي الْآخِرَة» أخرجه البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Umm Salama said that God’s Messenger awoke one night with a start and said, “Glory be to God. What treasures have been sent down tonight, and what trials have been sent down! Who will waken those who are in the inner chambers (meaning his wives) in order that they may pray? Many a woman who is clothed in this world will be naked in the next.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک رات گھبرا کر بیدار ہوئے اور فرما رہے تھے: سبحان اللہ! آج رات کتنے خزانے نازل ہوئے ہیں اور کتنے فتنے اتارے گئے ہیں! حجروں والیوں کو جگاؤ (یعنی ازواج مطہرات کو) کیونکہ دنیا میں بہت سی کپڑے پہنے ہوئی عورتیں آخرت میں ننگی ہوں گی۔ (بخاری)
